٢٠٤٥٤ - حدثنا (وكيع) (١) قال: نا هشام بن عروة عن أبيه (عن أبي مراوح) (٢) عن أبي ذر قال: قلت يا رسول اللَّه أي العمل أفضل؟ قال:" (إيمان) (٣) باللَّه وجهاد في سبيله" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ پر ایمان لانا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20454، ترقيم محمد عوامة 19653)