☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19649
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19649
٢٠٤٥٠ - حدثنا أبو بكر بن أبي (شيبة) (١) حدثنا أبو خالد (الأحمر) (٢) عن حجاج عن الحكم (عن مقسم) (٣) عن ابن عباس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بعث إلى مؤتة، فاستعمل زيدًا، فإن قتل (زيد) (٤) فجعفر (فإن) (٥) قتل (جعفر) (٦) فابن رواحة، قال: فتخلف ابن رواحة يجمّع مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم (فرآه) (٧) النبي فقال:"ما خلفك؟) (٨) " فقال: أجمّع معك فقال:" (الغدوة) (٩) أو روحة في سبيل اللَّه خير من الدنيا وما فيها" (١٠) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی پاک 5 نے مؤتہ کی طرف ایک لشکر روانہ فرمایا اور ان پر حضرت زید رضی اللہ عنہ کو سپہ سالار مقرر کیا، آپ نے حکم دیا کہ اگر زید رضی اللہ عنہ شہید ہوجائیں تو جعفر رضی اللہ عنہ کو امیر بنا لیا جائے اگر جعفر بھی شہید ہوجائیں تو عبداللہ بن رواحہ کو امیر بنا لیا جائے۔ لشکر کی روانگی کے باوجود حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ حضور 5 کے ساتھ جمعہ پڑھنے کی غرض سے پیچھے رہ گئے، جب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دیکھا تو پوچھا کہ آپ پیچھے کیوں رہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ آپ کے ساتھ جمعہ پڑھنے کی غرض سے۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام لگانا دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20450، ترقيم محمد عوامة 19649)
الحديث السابق → (19648) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19650)