حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، فِي قَوْلِهِ: وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا سورة المائدة آية 96، قَالَ:" مَا كَانَ يَعِيشُ فِي الْبَرِّ فَلَا تَصِدْهُ , وَمَا كَانَ يَعِيشُ فِي الْبَحْرِ فَذَاكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جو جانور سمندر اور خشکی میں زندہ رہتے ہیں ان کو شکار نہیں کیا جائے گا اور جو جانور سمندر میں رہتے ہیں وہ بھی اسی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16645، ترقيم محمد عوامة 16147)