ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ ابْنِ عَبَّاسٍ الَّذِي لَا يَدَعُ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ أَنْ يَقُولَ:" رَبِّ قَنِّعْنِي بِمَا رَزَقْتنِي وَبَارِكْ فِيهِ , وَاخْلُفْ عَلَيَّ كُلَّ غَائِبَةٍ لِي بِخَيْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان یہ دعا کبھی نہیں چھوڑا کرتے تھے کہ اے میرے رب تو نے جو رزق مجھے عطا فرمایا ہے مجھے اس پر قناعت کی توفیق عطا فرما اور اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما۔ جو کچھ بھی ضائع یا کم ہوجائے تو اس کا بہتر بدل عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16556، ترقيم محمد عوامة 16064)