حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ وَمُجَاهِدًا عَنِ الرَّجُلِ يُلَبِّي بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ؟ فَقَالَ مُجَاهِدٌ: يَبْدَأُ بِالْعُمْرَةِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ آدمی اگر حج وعمرہ کے لیے ایک ساتھ تلبیہ پڑھے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا کہ وہ عمرہ سے ابتدا کرے، اور حضرت ابراہیم نے فرمایا اس کی نیت اس کے لیے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16505، ترقيم محمد عوامة 16015)