☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16013
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16013
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ حُرَيْثِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا " لَبَّى بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، فَبَدَأَ بِالْعُمْرَةِ , فَقَالَ لَهُ عُثْمَانُ: إنَّكَ مِمَّنْ يُنْظَرُ إلَيْهِ فَقَالَ: لَهُ عَلِيٌ: وَأَنْتَ مِمَّنْ يُنْظَرُ إلَيْهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حریث بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حج وعمرہ کے لیے ایک ساتھ تلبیہ پڑھا اور عمرہ سے ابتدا فرمائی، حضرت عثمان نے آپ سے فرمایا کہ آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کی طرف دیکھا جاتا ہے (جن کے عمل کو حجت سمجھا جاتا ہے) حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ آپ بھی انہی میں سے ہیں جن کی طرف دیکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16503، ترقيم محمد عوامة 16013)
← Previous Hadith (16012) Back to Bab Next Hadith → (16014)