☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16011
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16011
حدیث نمبر: 16011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إذَا أَصَابَ مَرَّةً حُكِمَ عَلَيْهِ , ثُمَّ إنْ عَادَ لَمْ يُحْكَمْ عَلَيْهِ , ثُمَّ قَرَأَ وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ سورة المائدة آية 95"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم اگر ایک بار شکار کرلے تو اس پر حکم لگایا جائے گا اور اگر وہ دوبارہ ایسا کرے تو اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، پھر آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی: { وَ مَنْ عَادَ فَیَنْتَقِمُ اللّٰہُ مِنْہُ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16501، ترقيم محمد عوامة 16011)
پچھلی حدیث → (16010) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16012)