أَبُو أُسَامَةَ ، شُعْبَةَ ، أَبِي قَزَعَةَ الْبَاهِلِيِّ ، مُهَاجِرٍ الْمَكِّيِّ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي قَزَعَةَ الْبَاهِلِيِّ ، عَنْ مُهَاجِرٍ الْمَكِّيِّ ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَيَرْفَعُ أَحَدُنَا يَدَيْهِ إذَا رَأَى الْبَيْتَ؟ فَقَالَ: ذَاكَ صَنِيعُ يَهُودَ , وَقَدْ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَعَلْنَا ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر المکی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ہم میں سے کوئی شخص بیت اللہ کو دیکھے تو کیا وہ ہاتھوں کو بلند کرے گا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے، ہم لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا ہم نے ایسا نہیں کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16479، ترقيم محمد عوامة 15990)