☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15971
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15971
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَفَّانُ، قَالَ: نا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: نا حُمَيْدٌ الْأَعْرَجُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عمر ، كانوا " إذَا قَضَوْا طَوَافَهُمْ فَأَرَادُوا أَنْ يَخْرُجُوا اسْتَعَادُوا بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْبَابِ , أَوْ بَيْنَ الْحَجَرِ وَالْبَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما او حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن یمانی اور خانہ کعبہ کے درمیان یا حجر اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16460، ترقيم محمد عوامة 15971)
← Previous Hadith (15970) Back to Bab Next Hadith → (15972)