حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا شَبَابَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ مُتْعَةٌ وَلَا إحْصَارٌ , إنَّمَا يَتَعَشَّوْنَ حَتَّى يَقْضُونَ حَجَّتَهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع اور احصار نہیں ہے، بیشک ان کو گھیرا جائے گا، (کام میں لگایا جائے گا) حتی کہ وہ اپنا حج مکمل کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16429، ترقيم محمد عوامة 15944)