حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ عُمْرَةٌ , إنَّمَا يَعْتَمِرُ مَنْ زَارَ الْبَيْتَ لِيَطُوفَ بِهِ وَأَهْلُ مَكَّةَ يَطُوفُونَ مَتَى شَاءُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے رہنے والوں پر عمرہ نہیں ہے عمرہ تو وہ کرتا ہے جو بیت اللہ کی زیارت اور اس کا طواف کرنے کا خواہشمند ہو، اور مکہ مکرمہ والے تو جب چاہیں طواف کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16418، ترقيم محمد عوامة 15935)