حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَهْلُ مَكَّةَ يَخْرُجُونَ لِلْعُمْرَةِ وَيُهِلُّونَ بِالْحَجِّ مِنْ مَكَانِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والے عمرہ کے لیے تو نکلیں گے اور حج کے لیے اپنی جگہ سے ہی احرام باندھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16416، ترقيم محمد عوامة 15933)