حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " خَرَجَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ مَاشِيًا وَخَرَجْتُ مَعَهُ , فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ , وَلَبَّى حِينَ تَوَجَّهَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر آٹھ ذی الحجہ کو چلتے ہوئے نکلے میں آپ کے ساتھ تھا، آپ مسجد میں داخل ہوئے اور دو رکعتیں ادا فرمائیں پھر آپ مسجد سے نکلے اور جب منیٰ جانے لگے تو تلبیہ پڑھنا شروع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16414، ترقيم محمد عوامة 15931)