ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ طَلْقٍ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ آتِيَ الطُّورَ؟ قَالَ: " دَعِ الطُّورَ , لَا تَأْتِهِ , وَقَالَ: لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إلَّا إلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قزعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ کوہ طور پر جایا جائے؟ آپ نے فرمایا کوہ طور کو چھوڑو وہاں مت جاؤ، اور فرمایا تین مساجد کے علاوہ نیکی اور ثواب کی نیت سے سفر مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16260، ترقيم محمد عوامة 15786)