حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ، قَالَ: " ذَبَحَ إبْرَاهِيمُ الْخَلِيلُ خَلْفَ الْعَقَبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جو اللہ کے خلیل ہیں انھوں نے گھاٹی کے پیچھے قربانی کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16251، ترقيم محمد عوامة 15778)