☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15773
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15773
حدیث نمبر: 15773 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، أُسَامَةَ ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ أُسَامَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، كُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منیٰ تمام کا تمام قربان گاہ ہے، اور مکہ کا ہر کشادہ راستہ قربان گاہ ہی کا راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16245، ترقيم محمد عوامة 15773)
پچھلی حدیث → (15772) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15774)