☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15742
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15742
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَلْقٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِزَيْدِ بْنِ صُوحَانَ: أَيْنَ مَنْزِلُكَ بِمِنًى؟ قَالَ: فِي الشِّقِّ الْأَيْسَرِ، قَالَ: ذَاكَ مَنْزِلُ الدَّاجِّ فَلَمْ تَنْزِلْهُ؟
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلق سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت زید بن صوحان سے کہا، منیٰ میں آپ کی جگہ کہاں ہے؟ آپ نے فرمایا بائیں جانب، حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ یہ تو حاجیوں کے خدام کی جگہ ہے اس جگہ مت اترو اور ٹھہرو، حضرت عمرو (راوی) فرماتے ہیں اور میری جگہ اسی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16210، ترقيم محمد عوامة 15742)
← Previous Hadith (15741) Back to Bab Next Hadith → (15743)