حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " إذَا اسْتَعْصَى عَلَيْكَ الْهَدْيُ حِينَ تُرِيدُ أَنْ تَنْحَرَهُ فَعَرْقِبْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے ھدی کا جانور نافرمانی کرے اور آپ اس کو ذبح کرنے کا ارادہ کرلو تو اس کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16135، ترقيم محمد عوامة 15670)