☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15505
حدیث نمبر: 15505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٍ ، مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ وَكِيعٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَوْمُ عَرَفَةَ وَيَوْمُ النَّحْرِ وَأَيَّامُ التَّشْرِيقِ عِيدُ أَهْلِ الْإِسْلَامِ , وَهِيَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عرفہ، قربانی کا دن اور ایام تشریق مسلمانوں کی عید کے دن ہیں، یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15963، ترقيم محمد عوامة 15505)
پچھلی حدیث → (15504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15506)