ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إنَّ أَبِي مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ , أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟ قَالَ:" نَعَمْ , فَإِنَّكَ إنْ لَمْ تَزِدْهُ خَيْرًا لَمْ تَزِدْهُ شَرًّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میرے والد بغیر حج کیے فوت ہوگئے ہیں کیا میں ان کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں، بیشک اگر تم ان کے لیے خیر میں اضافہ نہ کرسکو تو شر میں بھی اضافہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15798، ترقيم محمد عوامة 15348)