حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُصَلِّيَ الْإِمَامُ يَوْمَ النَّفْرِ الظُّهْرَ بِالْأَبْطَحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سنت نبوی میں سے یہ ہے کہ امام ظہر کی نماز منیٰ سے کوچ کے دن مقام ابطح میں پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15704، ترقيم محمد عوامة 15256)