حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إذَا وَقَعَ قَبْلَ أَنْ يَزُورَ , فَعَلَيْهِ بَدَنَةٌ وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف سے قبل بیوی سے صحبت کرلے تو اس پر اونٹ کی قربانی لازم ہے اور آئندہ سال حج کی قضا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15603، ترقيم محمد عوامة 15164)