حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَحْرَمَ وَفِي يَدِهِ طَيْرٌ فَلْيُرْسِلْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھنے کا ارادہ کرے اور اس کے پاس کوئی پرندہ ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15532، ترقيم محمد عوامة 15097)