حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ مَا كَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ فِي " الرَّجُلِ يَخْرُجُ وَقَدْ خَلَّفَ فِي مَنْزِلِهِ شَيْئًا مِنَ الصَّيْدِ فَيُصِيبُهُ شَيْءٌ؟ قَالَ: يَضْمَنُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج سے دریافت کیا گیا کہ حضرت عطاء کیا فرماتے تھے کہ کوئی شخص نکلے اور اپنے گھر میں کوئی شکار وغیرہ چھوڑے اور اس شکار کو کوئی چیز ہلاک کر دے؟ فرمایا کہ وہ شخص اس کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15530، ترقيم محمد عوامة 15095)