عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ: ذَكَرُوا عِنْدَ الْقَاسِمِ أَنَّ عَائِشَةَ " كَانَتْ تَقْرِنُ بَيْنَ الْأَسَابِيعِ" , فَقَالَ: اتَّقُوا اللَّهَ , وَلَا تَقُولُوا عَلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ مَا لَمْ تَكُنْ تَفْعَلُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم کے سامنے لوگوں نے ذکر کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کئی طواف ملا کر اکٹھے فرمایا کرتی تھیں، آپ نے فرمایا لوگو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور ام المؤمنین کے متعلق ایسی بات نہ کرو جو وہ نہیں کیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15458، ترقيم محمد عوامة 15027)