أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجَسَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجَسَ ، قَالَ: رَأَى الْأُصَيْلِعُ عُمَرَ " قَبَّلَ الْحَجَرَ , وَقَالَ: إنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ لَا تَضُرُّ وَلَا تَنْفَعُ , وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُكَ مَا قَبَّلْتُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سرجس فرماتے ہیں کہ میں نے دھوپ کی تپش میں عمر کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ میں جانتا ہوں کہ تو محض ایک پتھر ہے جو نہ نفع دے سکتا ہے اور نہ نقصان۔ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں بھی بوسہ نہ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15401، ترقيم محمد عوامة 14977)