أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " اسْتَلَمَ الْحَجَرَ وَقَبَّلَهُ , وَقَالَ: لَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُكَ مَا قَبَّلْتُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عباس بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے حجر اسود کا استلام کیا اور اس کا بوسہ لیا پھر فرمایا کہ اگر میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نہ دیکھتا ہوتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا بوسہ لیا تھا تو میں بھی بوسہ نہ لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15399، ترقيم محمد عوامة 14975)