حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَحُجُّ عَنِ الرَّجُلِ فَيَفْضُلُ مَعَهُ , قَالَ: يُعْلِمُهُمْ فَإِنْ سَلَّمُوهُ وَإِلَّا رَدَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہوجائیں تو انہیں بتادے اگر وہ مان جائیں تو ٹھیک وگرنہ واپس کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15395، ترقيم محمد عوامة 14971)