حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بِنُ غِيَاثٌ، عَنْ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ أَوْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ قَالَ فِي امْرَأَةٍ وَقَعَ عَلَيْهَا زَوْجُهَا وَقَدْ قَصَّرَتِ الْمَرْأَةُ وَلَمْ يُقْصِّرِ الرَّجُلُ، قَالَ: عَلَيْهِ دَمٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس خاتون کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس سے اس کا شوہر صحبت کرے حالانکہ اس نے تو بال منڈوا لیے ہوں لیکن اس کے شوہر نے بال نہ کٹوائے ہوں تو آپ فرماتے ہیں کہ مرد پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15368، ترقيم محمد عوامة 14946)