حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا كَانَ أَصْحَابُنَا يَعْتَنِقُونَ الْبَيْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب (بڑے) بیت اللہ کو گلے نہیں لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15363، ترقيم محمد عوامة 14941)