حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" يَتَخَفَّفُ إذَا لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ، قَالَ: قُلْتُ: أَيَشُقُّهُمَا؟ قَالَ: إنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب جوتے نہ ملیں تو موزے پہن لے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کیا ان کو پھاڑ دے؟ آپ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ فساد کو پسند نہیں فرماتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15264، ترقيم محمد عوامة 14858)