حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ، عَمَّنْ رَأَى " مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ بِعَرَفَةَ فِي الْحَجِّ رَيْحَانًا وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے روایت کیا جس نے عرفات میں حالت احرام میں عبداللہ بن عامر کے پاس ریحان خوشبو دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15228، ترقيم محمد عوامة 14822)