حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ طَارِقٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ " يَلْتَزِمُ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ نے رکن یمانی کو لازم پکڑا (اس کے ساتھ چمٹے رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15180، ترقيم محمد عوامة 14777)