حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْهُ؟ فَقَالَ:" قَدِ اخْتُلِفَ فِيهِ فَلَا تَأْكُلْ مِنْهُ أَحَبُّ إلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے متعلق اختلاف واقع ہوا ہے، میرے نزدیک پسندیدہ تو یہی ہے کہ تو اس کو نہ کھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15088، ترقيم محمد عوامة 14696)