عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِلَحْمِ الطَّيْرِ إذَا صِيدَ لِغَيْرِهِ" , يَعْنِي: فِي الْإِحْرَامِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب ایسے پرندے کا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے جس کو محرم کے علاوہ کسی دوسرے شخص نے شکار کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15071، ترقيم محمد عوامة 14680)