حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْبِ الْقَيْسِيِّ، أَنَّهُ أَهْدَى عَنْ أُمِّهِ بَدَنَةً فَأَضَلَّهَا , فَاشْتَرَى مَكَانَهُ أُخْرَى فَقَلَّدَهَا , ثُمَّ وَجَدَ الْأُولَى فَسَأَلَ ابْنَ عُمَرَ , فَقَالَ:" انْحَرْهُمَا جَمِيعًا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الخصیب القیسی نے اپنی والدہ کی طرف سے ھدی کا جانور بھیجا تو وہ راستہ میں گم ہوگیا، انھوں نے اس کی جگہ دوسرا جانور خرید لیا اور اس کو قلادہ ڈالا، اتنے میں وہ پہلا جانور بھی مل گیا، انھوں نے حضرت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ دونوں کو ذبح کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15045، ترقيم محمد عوامة 14657)