عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، وَعَطَاءٍ، أَنَّ عَائِشَةَ اشْتَرَتْ بَدَنَةً فَأَضَلَّتْهَا , فَاشْتَرَتْ مَكَانَهَا , ثُمَّ وَجَدْتهَا فَنَحَرَتْهُمَا جَمِيعًا , ثُمَّ قَالَتْ:" كَانَ فِي عِلْمِ اللَّهِ أَنْحَرُهُمَا جَمِيعًا وَذَلِكَ فِي التَّطَوُّعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک اونٹ خریدا تو وہ گم ہوگیا، انھوں نے اس کے بدلے دوسرا اونٹ خرید لیا، تو وہ پہلا والا بھی دوبارہ مل گیا، آپ نے دونوں اونٹوں کی قربانی کی اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے علم میں تھا کہ میں دونوں قربان کروں گی، اور یہ نفل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15042، ترقيم محمد عوامة 14654)