حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا أَصَابَ الْمُحْرِمُ بَقَرَةَ الْوَحْشِ فَفِيهِ جَزُورٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر جنگلی گائے کا شکار کرلے جزور بکری اور اونٹنی دونوں کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15026، ترقيم محمد عوامة 14638)