☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14624
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14624
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مَوْلًى لِابْنِ عُمَرَ؟ عَنْ مَوْتِ ابْنِ عُمَرَ ؟ قَالَ: " أَصَابَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ بِزَجٍّ، فَدَخَلَ عَلَيْهِ الْحَجَّاجُ يَعُودُهُ، فَقَالَ: لَوْ أَعْلَمُ مَنْ أَصَابَكَ لَفَعَلْتُ وَفَعَلْتُ، قَالَ: أَنْتَ أَصَبْتنِي أَدْخَلْتَ السِّلَاحَ الْحَرَمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام سے آپ کی موت کی وجہ دریافت کی؟ انھوں نے فرمایا کہ اھل شام میں سے ایک شخص کے تیر کا پھل آپ کو لگ گیا تھا، حجاج آپ کے پاس آپ کی عیادت کے لیے آیا، ایک شخص نے کہا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ کو تکلیف پہنچے گی تو میں اس طرح اس طرح کرتا، آپ نے فرمایا کہ تو نے ہی تو مجھے تکلیف دی ہے کہ تو حرم میں ہتھیار سمیت داخل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15012، ترقيم محمد عوامة 14624)
الحديث السابق → (14623) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14625)