☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14577
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14577
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ: " تَقْرَأُ الْحَائِضُ الْقُرْآنَ؟ قَالَ: لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ , وَلَا تُقَبِّلُ , وَلَا تَطُوفُ بِالْبَيْتِ , وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , وَقَالَ: الطَّوَافُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَدْلُ الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ سے عرض کیا کہ حائضہ خاتون قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے اور نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ طواف کرسکتی ہے اور نہ ہی صفا ومروہ کی سعی کرسکتی ہے اور فرمایا کہ سعی بھی طواف کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14964، ترقيم محمد عوامة 14577)
← Previous Hadith (14576) Back to Bab Next Hadith → (14578)