حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: " وَقَفْتُ مَعَ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ فَلَمْ يُطِيلَا ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرو بن شعیب اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود کے ساتھ (جمرات کے پاس) زیادہ دیر نہیں رکا، اور حضرت عطاء کے ساتھ سورة الحج کی تلاوت کی بقدر رکا رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14934، ترقيم محمد عوامة 14551)