عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ عُمَرَ فَمَا رَأَيْتُهُ مُضْرِبًا فُسْطَاطًا حَتَّى رَجَعَ , قُلْتُ لَهُ أَوْ قِيلَ: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَسْتَظِلُّ؟ قَالَ: " يَطْرَحُ النِّطَعَ عَلَى الشَّجَرَةِ فَيَسْتَظِلُّ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے ساتھ حج کے لیے نکلا، میں نے پورے راستے میں انہیں خیمہ لگاتے نہیں دیکھا، ان سے پوچھا گیا کہ حضرت عمر سایہ کس چیز سے کرتے تھے؟ حضرت عبداللہ بن عامر نے فرمایا کہ وہ درخت پر چمڑہ ڈال کر اس سے سایہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14837، ترقيم محمد عوامة 14461)