حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى عَلَى مَنْ لَمْ يَسْعَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ شَيْئًا" , قُلْتُ: قَدْ تَرَكَ شَيْئًا مِنْ سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ وَكَانَ يُفْتِي فِي الْعَلَانِيَةِ بِدَمٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء صفا ومروہ کی سعی ترک کرنے والے پر کوئی چیز لازم نہ سمجھتے تھے، حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اس نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت چھوڑی ہے، فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے، حالانکہ وہ علانیہ قربانی کا فتویٰ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14786، ترقيم محمد عوامة 14411)