☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14295
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14295
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّهُ كَانَ لَهُ فُسْطَاطَانِ أَحَدُهُمَا فِي الْحَرَمِ وَالْآخَرُ فِي الْحِلِّ , فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ صَلَّى فِي الَّذِي فِي الْحَرَمِ , وَإِذَا كَانَتْ لَهُ الْحَاجَةُ إلَى أَهْلِهِ جَاءَ إلَى الَّذِي فِي الْحِلِّ، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَ:" إنَّ مَكَّةَ مَكَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے دو خیمے ہوتے، ایک خیمہ حرم میں اور دوسرا خیمہ حرم کے باہر، اگر نماز پڑھنے کا ارادہ کرتے تو اس خیمہ میں پڑھتے تو جو حرم میں ہوتا اور اگر ان کو گھریلو ضرورت پیش آتی تو اس خیمہ میں تشریف لے جاتے جو حرم سے باھر ہوتا، ان سے اس کی وجہ دریافت کی گئی تو فرمایا کہ بیشک مکہ تو مکہ (قابل احترام و عظمت) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14657، ترقيم محمد عوامة 14295)
← Previous Hadith (14294) Back to Bab Next Hadith → (14296)