☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14291
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14291
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" يَا أَهْلَ مَكَّةَ اتَّقُوا اللَّهَ فِي حَرَمِ اللَّهِ أَتَدْرُونَ مَنْ كَانَ سَاكِنَ هَذَا الْبَيْتِ؟ كَانَ بِهِ بَنُو فُلَانٍ فَأَحَلُّوا حَرَمَهُ فَأُهْلِكُوا , وَكَانَ بِهِ بَنُو فُلَانٍ فَأَحَلُّوا حَرَمَهُ فَأُهْلِكُوا، حَتَّى ذَكَرَ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ قَبَائِلِ الْعَرَبِ أَنْ يَذْكُرَ , ثُمَّ قَالَ: لَأَنْ أَعْمَلَ عَشْرَ خَطَايَا بِرُكْبَةٍ حَوْلَيْهِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَعْمَلَ هَهُنَا خَطِيئَةً وَاحِدَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: اے اہل مکہ! اللہ سے ڈرو اللہ کے حرم کے بارے میں، کیا تم جانتے ہو کہ اس شہر میں کون رہا ہے؟ فلاں قبیلہ نے اس کی حرمت کو حلال سمجھا تو وہ ھلاک کردیئے گئے، اور فلاں قبیلہ نے اس کی حرمت کو حلال سمجھا تو وہ ھلاک کر دئیے گئے، یہاں تک کہ ذکر کیا جو اللہ پاک نے چاہا عرب کے قبائل میں سے کہ ان کو ذکر کیا جائے، پھر فرمایا کہ میں مقام رکبہ میں دس غلطیاں (گناہ) کروں یہ مجھے اس سے پسند ہے کہ میں یہاں پر (حرم) میں ایک غلطی (گناہ) کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14653، ترقيم محمد عوامة 14291)
الحديث السابق → (14290) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14292)