عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ ، عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا , فَإِذَا ضَيَّعُوا ذَلِكَ هَلَكُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عیاش بن ابو ربیعہ المخزومی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ امت ہمیشہ خیر پر رہے گی جب تک کہ یہ لوگ بیت اللہ کی تعظیم کا حق ادا کرتے رہیں گے اور جب انھوں نے اس کے حق اور عظمت کو ضائع کردیا تو یہ لوگ ھلاک ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14651، ترقيم محمد عوامة 14289)