حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى الْمَغْرِبُ إلَّا بِجَمْعٍ إلَّا أَنْ تُخْطِي طَرِيقَكَ , أَوْ تُضِلَّ رَاحِلَتَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز مزدلفہ میں ہی ادا کرو، ہاں اگر تم راستہ بھٹک جاؤ یا تمہاری سواری تمہیں راستہ میں بھٹکا دے (گمراہ کر دے) تو راستہ میں ادا کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14582، ترقيم محمد عوامة 14226)