عَبْدُ الْأَعْلَى ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَأَلَ أَبِي عِكْرِمَةَ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنِ الْإِهْلَالِ مَتَى يَنْقَطِعُ؟ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ" , وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم نے حضرت عکرمہ سے سوال کیا اور میں سن رہا تھا کہ تلبیہ پڑھنا کب ترک کرے؟ میں نے سنا کہ آپ نے جوب دیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرات شیخین نے جمرہ کی رمی تک تلبیہ پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14548، ترقيم محمد عوامة 14194)