حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ إذَا رَاحَ إلَى الْمَوْقِفِ، قَالَ: وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَفْعَلُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو سفر حج میں دیکھا آپ نے تلبیہ کہنا تب بند کیا جب وقوف عرفہ کی شام ہوگئی، فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس طرح کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14544، ترقيم محمد عوامة 14190)