عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ سَنَتَيْنِ إحْدَاهُمَا فِي السَّنَةِ الَّتِي أُصِيبَ فِيهَا كُلُّ ذَلِكَ " يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمربن خطاب کے ساتھ دو سال حج کیا، ایک حج اس سال کیا جس سال میں آپ کی شہادت کا واقعہ پیش آیا، آپ تلبیہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ آپ نے بطن وادی سے جمرہ عقبہ کی رمی کرلی (تو تلبیہ ترک کردیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14537، ترقيم محمد عوامة 14183)